حوزہ/ اس بابرکت موقع پر آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ حسینی بوشہری (سربراہ جامعہ مدرسین) اور دیگر علماء و روحانی شخصیات شریک ہوئیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دفتر آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں طلاب کی عمامہ گزاری کی گئی۔

اس بابرکت موقع پر آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ حسینی بوشہری (سربراہ جامعہ مدرسین) اور دیگر علماء و روحانی شخصیات شریک ہوئیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .